مکس چائے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چائے جو دودھ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed tea)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چائے جو دودھ، چینی اور قہوہ (چائے کا رنگ) سب چیزیں ایک برتن یا چائے دانی میں باہم ملا کر پینے کے لیے تیار کی جائے (Mixed tea)۔